اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے الطاف حسین کیخلاف پیپلز پارٹی کی قرارداد کے بعدپیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرادری اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف بھی سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی،ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے موقف اختیا ر کیاہے کہ آصف زرداری نے تقریر میں ریاستی اداوں کیخلاف ہرزہ سرائی کی۔