منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی بجٹ سے خو برو ماڈل ایان علی بھی متا ثر

datetime 7  جون‬‮  2015

وفاقی بجٹ سے خو برو ماڈل ایان علی بھی متا ثر

اسلام آباد (آن لائن)رواں مالی سال 2015-16 کا وفاقی بجٹ عام آدمی کے ساتھ ساتھ خو برو ماڈل ایان علی پر بھی اثر انداز ہوا ہے ۔ میک اپ آرٹسٹ نے اپنے معاوضے میں 60 ہزار روپے ، بوتیک والے نے 45 ہزار روپے ، جبکہ جیل حکام اور ان کوعدالت لے آنے اور لے… Continue 23reading وفاقی بجٹ سے خو برو ماڈل ایان علی بھی متا ثر

میٹروبس سروس چل پڑی ، بنانے والے مزدور اجرت سے محروم

datetime 7  جون‬‮  2015

میٹروبس سروس چل پڑی ، بنانے والے مزدور اجرت سے محروم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میٹروبس سروس چل گئی لیکن بنانے والوں کو اجرت ابھی تک نہیں ملی ہے اور پردیسی لوگ پریشان ہیں ان سے سب کنٹریکٹرز نے رہائش گاہ بھی خالی کروالی ہے جن کے پاس کھانے کے لئے رقم ہے نہ ہی گھروں کو واپس جانے کے لئے کرایہ ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا… Continue 23reading میٹروبس سروس چل پڑی ، بنانے والے مزدور اجرت سے محروم

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہیگا ،محکمہ موسمیات

datetime 7  جون‬‮  2015

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہیگا ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں کہیں تیز گرمی سے شہری پریشان ہیں تو کہیں تیز گردآلود ہوائیں اور بادل چھائے ہیں۔شمال مشرقی بلوچستان ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔سندھ میں جیکب آباد،نواب… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہیگا ،محکمہ موسمیات

مولانا اورنگ زیب فاروقی کو 14روزکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

datetime 6  جون‬‮  2015

مولانا اورنگ زیب فاروقی کو 14روزکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی بہادر علی خان نے مذہبی منافرت پھیلانے کے مقدمہ میں کالعدم تنظیم کے رہنماءمولانا اورنگ زیب فاروقی کو 14روزکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، ملزم کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی نے مقدمہ نمبر 15زیر دفعہ 11W,F1,9ATAکے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کی اور ملزم کو گرفتار… Continue 23reading مولانا اورنگ زیب فاروقی کو 14روزکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

لیگیوں کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا؟ پیرپگاڑا کے بعد شجاعت اور سلیم سیف اللہ کی معذرت

datetime 6  جون‬‮  2015

لیگیوں کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا؟ پیرپگاڑا کے بعد شجاعت اور سلیم سیف اللہ کی معذرت

کراچی (نیوزڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی قیادت میں اکٹھا ہونے والا مسلم لیگ کا وسیع تر اتحا د خطر ے میں پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق 7جون کو ن لیگ کے باغی رہنما غوث علی شاہ کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس میں اہم رہنماوں نے شرکت سے معذرت کر لی ہے۔اس سلسلے… Continue 23reading لیگیوں کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا؟ پیرپگاڑا کے بعد شجاعت اور سلیم سیف اللہ کی معذرت

ملتان میں خونخوار بیل کے حملے،1 ہلاک, متعددزخمی

datetime 6  جون‬‮  2015

ملتان میں خونخوار بیل کے حملے،1 ہلاک, متعددزخمی

ملتان(نیوزڈیسک) ملتان میں خونخوار بیل کے وار سے ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق گوجرانوالہ کی مویشی منڈی سے ملتان کی مویشی منڈی میں ٹرک میں بھر کر کئی بیل لائے گئے ان میں سے ایک بیل کو جیسے ہی اتارا گیا وہ رسی چھیڑا کر بھاگ کھڑا ہوا جس… Continue 23reading ملتان میں خونخوار بیل کے حملے،1 ہلاک, متعددزخمی

ملک ریاض کا روہنگیا کے مسلمانو ں کیلئے 10کروڑ روپے امداد کا اعلان‎

datetime 6  جون‬‮  2015

ملک ریاض کا روہنگیا کے مسلمانو ں کیلئے 10کروڑ روپے امداد کا اعلان‎

لاہور(نیوزڈیسک)روہنگیا کے مسلمانوں کی امداد کے لئے بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے 10کروڑ امداد کا اعلان کر دیا ہے ۔یہ امر قابل ذکرہے کہ ملک ریاض ہمیشہ فلاحی کاموں میں پیش پیش رہتے ہیں اور جب بھی پاکستان میں کوئی ناگہانی آفت یا کوئی مسئلہ درپیش ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے… Continue 23reading ملک ریاض کا روہنگیا کے مسلمانو ں کیلئے 10کروڑ روپے امداد کا اعلان‎

مانچسٹر میں پاکستانیوں کے لیے مشین ریڈیبل پاسپورٹ سروس شروع

datetime 6  جون‬‮  2015

مانچسٹر میں پاکستانیوں کے لیے مشین ریڈیبل پاسپورٹ سروس شروع

 مانچسٹر(نیوزڈیسک)برطانیہ کے بڑے شہر مانچسٹر میں پاکستانیوں کے لیے مشین ریڈیبل پاسپورٹ سروس شروع کر دی گئی ہے۔ یہ سروس مانچسٹر اور گرد و نواح میں رہنے والے تین لاکھ پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ تھا۔ سروس کا افتتاح پاکستانی ہائی کمشنر سید ابنِ عباس نے کیا۔ مانچسٹر میں یہ سہولت ملنے سے اب پاکستانیوں… Continue 23reading مانچسٹر میں پاکستانیوں کے لیے مشین ریڈیبل پاسپورٹ سروس شروع

سانحہ صفورہ گوٹھ،گرفتار ملزمان سے تفتیش میں نئے انکشافات

datetime 6  جون‬‮  2015

سانحہ صفورہ گوٹھ،گرفتار ملزمان سے تفتیش میں نئے انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں سانحہ صفورہ گوٹھ میں گرفتار پانچ ملزمان ،دہشت گردی کی 37 وارداتوں میں ملوث ہیں، جے آئی ٹی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ سانحہ صفورہ گوٹھ کی جے آئی ٹی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں- ڈی آئی جی ساوتھ ڈاکٹر جمیل نے پریس کانفرنس کے دوران رپورٹ کے حوالے سے… Continue 23reading سانحہ صفورہ گوٹھ،گرفتار ملزمان سے تفتیش میں نئے انکشافات