بھارتی فوج کی شکرگڑھ سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ
اسلا م آباد(نیوزڈیسک )بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے ورکنگ باو¿نڈری پر شکرگڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ”آئی ایس پی آر“ کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے ورکنگ باو¿نڈری پر شکرگڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ جس پر چناب رینجرز نے بھی بھرپور جواب دے کر… Continue 23reading بھارتی فوج کی شکرگڑھ سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ