ایگزیکٹ والے بچ نکلے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایگزیکٹ کے چونتیس میں چار اکاونٹس میں منی لانڈرنگ ثابت نہ ہوسکی۔ نجی ٹی وی نے ایف بی آر کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کمرشل بینکنگ سرکل نے کمپنی کے چار اکاونٹس کو منی لانڈرنگ کے حوالے سے کلیئر قرار دےدیا یہ چاروں اکاﺅنٹس ایگزیکٹ کے نام پر ایک ہی بینک کی… Continue 23reading ایگزیکٹ والے بچ نکلے