جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کادھرناکیوں ناکام ہوا‘ شیخ رشید احمد نے وجہ بتادی

datetime 8  مئی‬‮  2015

تحریک انصاف کادھرناکیوں ناکام ہوا‘ شیخ رشید احمد نے وجہ بتادی

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اعتراف کیا ہے کہ اسلام آباد میں 126دن جاری رہنے والا تحریکِ انصاف کا دھرنا اپنے اصل مقصد کے حصول ناکام رہا، کچھ غلطیوں کی وجہ سے ہم وہ مقصد حاصل نہ کرسکے جس کے لیے ہم نے 126دن وہاں گزارے،لوگوں کو سوچنا چاہیے… Continue 23reading تحریک انصاف کادھرناکیوں ناکام ہوا‘ شیخ رشید احمد نے وجہ بتادی

پندرہ افراد کاقتل،ذوالفقارمرزاآصف زرداری کو قاتل ثابت کرنے پر تل گئے

datetime 8  مئی‬‮  2015

پندرہ افراد کاقتل،ذوالفقارمرزاآصف زرداری کو قاتل ثابت کرنے پر تل گئے

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے سابق وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے باغی رہنما ڈاکٹرذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ ثابت کروں گا کہ آصف علی زرداری 15افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔کراچی پہنچ کر عدالت میں پیش ہوں گا اور حلفیہ بیان ریکارڈ کراو ¿ں گا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہفتہ کو… Continue 23reading پندرہ افراد کاقتل،ذوالفقارمرزاآصف زرداری کو قاتل ثابت کرنے پر تل گئے

فورتھ شیڈول میں شامل 2000 افراد روپوش: رپورٹ

datetime 8  مئی‬‮  2015

فورتھ شیڈول میں شامل 2000 افراد روپوش: رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے دور دراز علاقوں میں جو افراد فورتھ شیڈول میں ہیں ا±ن کی نقل و حرکت کو اس طرح مانیٹر نہیں کیا گیا جس طرح کیا جانا چاہیے تھا‘سویلین خفیہ اداروں نے وزارت داخلہ کو رپورٹ دی ہے کہ ملک بھر سے 2000 کے قریب ایسے افراد روپوش ہوگئے… Continue 23reading فورتھ شیڈول میں شامل 2000 افراد روپوش: رپورٹ

لاہور میں اعلیٰ افسر دن دیہاڑے اغوائ،پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 8  مئی‬‮  2015

لاہور میں اعلیٰ افسر دن دیہاڑے اغوائ،پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور میں گریڈ 20کے افسر چیف انسپکٹر مائینز چوہدری محمد صدیق کو دفتر جاتے ہوئے شاہ جمال سے اغوا ءکرلیا گیا ، پولیس کی جانب سے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پرناکا بندی کردی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ چیف انسپکٹر مائنزچوہدری محمد صدیق… Continue 23reading لاہور میں اعلیٰ افسر دن دیہاڑے اغوائ،پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

پولیس اقدامات کا نتیجہ خونریزی کی صورت میں نکل سکتا ہے،فہمیدہ مرزا

datetime 8  مئی‬‮  2015

پولیس اقدامات کا نتیجہ خونریزی کی صورت میں نکل سکتا ہے،فہمیدہ مرزا

بدین(نیوزڈیسک) تاجروں اور دکانداروں کو سابق صوبائی وزیرداخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر انہیں گرفتار کرنے میں پولیس کی ناکامی کے خلاف ضلع بدین کے کئی ٹاو¿نز میں ہڑتال کی گئی۔دوسری جانب ذوالفقار مرزا کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے ضلعی انتظامیہ… Continue 23reading پولیس اقدامات کا نتیجہ خونریزی کی صورت میں نکل سکتا ہے،فہمیدہ مرزا

سعدرفیق دھاندلی کے طریقوں پرلیکچردیاکریں ،شیریں مزاری

datetime 8  مئی‬‮  2015

سعدرفیق دھاندلی کے طریقوں پرلیکچردیاکریں ،شیریں مزاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ 2 سال تک جعلی مینڈیٹ کے ساتھ وفاقی وزیر رہنے پر خواجہ سعد رفیق قوم سے معافی مانگیں۔ شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ خواجہ سعد رفیق دھاندلی کے ایکسپرٹ ہیں، ان کی حیثیت ایک جعل ساز کی ہے اس لئے… Continue 23reading سعدرفیق دھاندلی کے طریقوں پرلیکچردیاکریں ،شیریں مزاری

کراچی پہنچنے پر کسی نے مزاحمت کی تو اس کے دانت کھٹے کردوں گا، ذوالفقار مرزا

datetime 8  مئی‬‮  2015

کراچی پہنچنے پر کسی نے مزاحمت کی تو اس کے دانت کھٹے کردوں گا، ذوالفقار مرزا

بدین (نیوزڈیسک )سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے پیپلز پارٹی کی قیادت کے حوالے سے ایک بار پھر سخت درعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی پہنچنے پر جس کسی نے بھی مزاحمت کی اس کے دانت کھٹے کر دوں گا۔کراچی روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا… Continue 23reading کراچی پہنچنے پر کسی نے مزاحمت کی تو اس کے دانت کھٹے کردوں گا، ذوالفقار مرزا

خواتین کو ووٹ ڈالنے سے ہم نے نہیں روکا‘ سراج الحق

datetime 8  مئی‬‮  2015

خواتین کو ووٹ ڈالنے سے ہم نے نہیں روکا‘ سراج الحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ووٹ ڈالنا خواتین کا آئینی حق اور ہم انکے اس حق کی حمایت کرتے ہیں‘ دیر میں خواتین کو ووٹ نہ ڈالنے سے متعلق کوئی معاہدہ نہیں تھا‘ سازشی عناصر جماعت اسلامی کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ وہ خواتین کے ووٹ… Continue 23reading خواتین کو ووٹ ڈالنے سے ہم نے نہیں روکا‘ سراج الحق

عمران خان چاہتے ہیں کہ سب مر جائیں اور میں وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ جاﺅں‘سعد رفیق

datetime 8  مئی‬‮  2015

عمران خان چاہتے ہیں کہ سب مر جائیں اور میں وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ جاﺅں‘سعد رفیق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں مک مکا کی سیاست ہو رہی ہے‘ عمران خان چاہتے ہیں کہ سب مر جائیں اور میں وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ جاﺅں‘ کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں واضح ہو گیا ہے کہ ن لیگ ابھی… Continue 23reading عمران خان چاہتے ہیں کہ سب مر جائیں اور میں وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ جاﺅں‘سعد رفیق