ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب کی مختلف جیلوں میں 62مجرموں کو عید کے بعد پھانسی دی جائیگی

datetime 9  جولائی  2015

پنجاب کی مختلف جیلوں میں 62مجرموں کو عید کے بعد پھانسی دی جائیگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کی مختلف جیلوں میں سنگین جرائم میں ملوث کم از کم 62مجرموں کی پھانسی کو آمد رمضان میں سزائے موت پر پابندی کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔سرکاری ذرائع کے مطابق ان مجرموں کی سزا ءپر عملدرآمد عید الفطر کے بعد کیا جائیگا ۔پشاور کے آرمی پبلک سکول پر حملے بعد… Continue 23reading پنجاب کی مختلف جیلوں میں 62مجرموں کو عید کے بعد پھانسی دی جائیگی

جمائما سے علیحدگی کی کیا وجہ بنی؟ بالآخر عمران خان نے راز سے پردہ اٹھادیا

datetime 9  جولائی  2015

جمائما سے علیحدگی کی کیا وجہ بنی؟ بالآخر عمران خان نے راز سے پردہ اٹھادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انکشاف کیاکہ ا±ن کی جمائمہ خان سے علیحدگی میں بھی مسلم لیگ ن کا ہاتھ ہے ، مسلم لیگ ن نے جمائما خان پر ایک کیس کردیاتھا جس کی وجہ سے وہ 9مہینے پاکستان سے باہر رہی جبکہ ا±س وقت دوسرے بچے کی پیدائش… Continue 23reading جمائما سے علیحدگی کی کیا وجہ بنی؟ بالآخر عمران خان نے راز سے پردہ اٹھادیا

کرنسی سمگلنگ کیس، ماڈل ایان کی درخواست ضمانت پر سماعت کیلئے دو رکنی بنچ تشکیل

datetime 9  جولائی  2015

کرنسی سمگلنگ کیس، ماڈل ایان کی درخواست ضمانت پر سماعت کیلئے دو رکنی بنچ تشکیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں دو رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق اور جسٹس ارشد محمودتبسم پر مشتمل دو رکنی بنچ ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر… Continue 23reading کرنسی سمگلنگ کیس، ماڈل ایان کی درخواست ضمانت پر سماعت کیلئے دو رکنی بنچ تشکیل

جعفرآباد : شرپسندوں نے گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی

datetime 9  جولائی  2015

جعفرآباد : شرپسندوں نے گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی

جعفرآباد(نیوزڈیسک)جعفرآباد میں شرپسندوں نے 6انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی۔صحبت پور اور ملحقہ دیہات کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔پولیس کے مطابق جعفرآباد کے علاقے درگی میں رات گئے شر پسندوں نے 6 انچ قطر گیس پائپ لائن تباہ بارودی مواد سے تباہ کردی۔پائپ لائن سے جعفرآباد سے صحبت پور اور ملحقہ… Continue 23reading جعفرآباد : شرپسندوں نے گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی

کراچی: نیشنل گریڈ اسٹیشن ٹریپ، ادھے شہر کی بجلی غائب

datetime 9  جولائی  2015

کراچی: نیشنل گریڈ اسٹیشن ٹریپ، ادھے شہر کی بجلی غائب

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی شہر میں ایک اور بڑا بریک ڈاؤن، جہاں شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ لیاقت آباد، عزیز آباد، گلشن بلا13، پی آئی بی کالونی، گستان جوہر کے بلاک، 3،14، 19 اور کورنگی، سچل گوٹھ، طارق روڈ، نارتھ ناظم اباد، ماڈل کالونی سمیت دیگر علاقے ایسے ہیں جہاں بجلی غائب… Continue 23reading کراچی: نیشنل گریڈ اسٹیشن ٹریپ، ادھے شہر کی بجلی غائب

خوبرو ماڈل ایان علی خواہش کے باوجود مسنون اعتکاف نہ بیٹھ سکیں

datetime 9  جولائی  2015

خوبرو ماڈل ایان علی خواہش کے باوجود مسنون اعتکاف نہ بیٹھ سکیں

اسلام آباد (آن لائن) خوبرو ماڈل ایان علی اپنے گناہوں کو دھلوانے کیلیء خواہش کے باوجود مسنون اعتکاف نہ بیٹھ سکیں۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ آیان علی کی خواہش تھی کہ وہ رمضان المبارک میں مسنون اعتکاف میں بیٹھیں گی مگر مختلف عدالتوں کی آئے روز کی پیشیوں کی وجہ سے… Continue 23reading خوبرو ماڈل ایان علی خواہش کے باوجود مسنون اعتکاف نہ بیٹھ سکیں

تنخواہوں کی عدم ادائیگی ، میٹرو بس کی سکیورٹی پر مامور ملازمین کا کام سے انکار

datetime 9  جولائی  2015

تنخواہوں کی عدم ادائیگی ، میٹرو بس کی سکیورٹی پر مامور ملازمین کا کام سے انکار

اسلام آباد(آن لائن) راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس کی سکیورٹی پر مامور ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی بنا پر کام کرنا چھوڑ دیا ۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس پر سکیورٹی سرانجام دینے والے ملازمین پچھلے دو مہینوں سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث فرائض سرانجام دینے سے انکار… Continue 23reading تنخواہوں کی عدم ادائیگی ، میٹرو بس کی سکیورٹی پر مامور ملازمین کا کام سے انکار

میری امن مذاکرات کی تجویز کو تنقیدکانشانہ بنایاگیا، عمران خان

datetime 9  جولائی  2015

میری امن مذاکرات کی تجویز کو تنقیدکانشانہ بنایاگیا، عمران خان

اسلام آبا(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے افغان حکومت اورطالبان کے درمیان مذاکرات عمل کے آغازپراپنے ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ انتہائی تعجب کی بات ہے جب انھوں نے امن مذاکرات کی تجویز پیش کی توانھیں سخت تنقیدکانشانہ بنایاگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے پیغام میں انھوں نے کہاکہ ان کی جانب… Continue 23reading میری امن مذاکرات کی تجویز کو تنقیدکانشانہ بنایاگیا، عمران خان

یوم حضرت علیؓ پر ملک بھر میں سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی

datetime 9  جولائی  2015

یوم حضرت علیؓ پر ملک بھر میں سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور/ کراچی(نیوزڈیسک) ملک بھر میں اکیس رمضان المبارک کو یوم حضرت علیؓ کے حوالے سے سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ لاہور میں یومِ علیؓ کا جلوس مبارک حویلی سے صبح نو بجے شروع ہوگا۔ جلوس کے روٹ کو ریڈ زون قرار دیدیا گیا ہے۔ ہیلی کاپٹر سے نگرانی اور روٹ کے راستے پر موبائل… Continue 23reading یوم حضرت علیؓ پر ملک بھر میں سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی