اسلام آباد(نیوزڈیسک)نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں سینئیر صحافی نذیر لغاری نے انکشاف کیا کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار وزیر اعلیٰ بننا چاہتے تھے، لیکن انہیں نہیں بنایا گیا . انہوں نے مزید کہا کہ ایک وقت ایسا تھا کہ چوہدری نثار نے وزیر اعظم بننے کے لیے بھی ہاتھ پاؤں مارے جس کے لیے انہوں نے متعدد کنگ میکرز کو بھی منانے کی کوشش کی لیکن کوئی فائدہ نہ ہو سکا