پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کے ساتھ7 سالہ مفاہمتی پالیسی ختم کردی
کراچی(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی نے قائد متحدہ الطاف حسین کے قومی سلامتی کے اداروں کے بارے میں حالیہ متنازع بیانات کے بعد ایم کیو ایم کے ساتھ7 برسوں سے زائد جاری اپنی مفاہمتی پالیسی کو تبدیل کردیا، نئی پالیسی کے بعد پیپلز پارٹی نے جمعہ کو سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قراردادکو تحریک… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کے ساتھ7 سالہ مفاہمتی پالیسی ختم کردی