گرڈ سٹیشن پر حملہ، ن لیگ اور تحریک انصاف میں ٹھن گئی
پشاور(این این آئی)گرڈ سٹیشن پر حملہ، ن لیگ اور تحریک انصاف میں ٹھن گئی۔وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے ساتھ بجلی سمیت تمام معاملات پر مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔ وفاقی حکومت صوبے کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے کرے۔خیبرپختونخوا حکومت بجلی چوروں، کنڈ امافیا اور پیسکو… Continue 23reading گرڈ سٹیشن پر حملہ، ن لیگ اور تحریک انصاف میں ٹھن گئی