حافظ سعیدبھارتی فلم کیخلاف عدالت پہنچ گئے
لاہور (نیوزڈیسک ) امیرجماعت الدعوة حافظ محمد سعید کی جانب سے بھارتی فلم ” فینٹم” کی پاکستان میں نمائش کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ امیرجماعت الدعوة حافظ محمد سعید کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بھارتی فلم “فینٹم ” پاکستان… Continue 23reading حافظ سعیدبھارتی فلم کیخلاف عدالت پہنچ گئے