راجن پور: کوٹ مٹھن کےبندمیں پڑنے والا شگاف پُرکرلیا گیا
راجن پور(نیوز ڈیسک)راجن پور کی تحصیل کوٹ مٹھن کے حفاظتی بند میں سیلابی ریلے نے شگاف ڈال دیا۔ تاہم انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شگاف پْر کردیاہے۔سندھ میں بھی کچے کے کئی علاقے دریائے سندھ کے سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔ راجن پورمیں کوٹ مٹھن کے مقام پر دریائے سندھ میں انتہائی اونچے درجے… Continue 23reading راجن پور: کوٹ مٹھن کےبندمیں پڑنے والا شگاف پُرکرلیا گیا