بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، مظاہرین نے مردان میں گرڈسٹیشن جلادیا
مردان (نیوزڈیسک) بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کےخلاف مردان میں مظاہرہ ،مظاہرین نے 220کے وی کے گرڈ سٹیشن کوآگ لگادی ہے ۔مظاہرین کے مطابق خیبرپختونخوا کے چاراضلاع چارسدہ ،صوابی ،مردان ، نوشہرہ میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے مظاہرین نے گرڈ سٹیشن پرحملہ کردیااوراس کے بعد گرڈتباہ ہوگیاہے اورعلاقہ اندھیرے میں ڈوب گیاہے جبکہ… Continue 23reading بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، مظاہرین نے مردان میں گرڈسٹیشن جلادیا