پاکستان نے افغان عوام کیلئے ایک اورسہولت معطل کردی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے افغان عوام کیلئے ایک اورسہولت معطل کردی،پاکستان نے کابل میں بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے افغان طلبہ کیلئے تعلیمی وظائف عارضی طور پر معطل کئے ہیں ۔ کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان اختر منیر نے ٹیلیفون پر این این آئی کو بتایا کہ تقریباً چھ ہزار طلبہ نے اس سال… Continue 23reading پاکستان نے افغان عوام کیلئے ایک اورسہولت معطل کردی