تحریک انصاف کے 18 ناراض رہنماو¿ں نے جسٹس وجیہہ الدین کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے 18 ناراض رہنماو¿ں نے پارٹی کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لئے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے 18 ناراض رہنماو¿ں نے پارٹی الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لئے… Continue 23reading تحریک انصاف کے 18 ناراض رہنماو¿ں نے جسٹس وجیہہ الدین کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی