تجزیہ کاروں نے متحدہ استعفوں کے فیصلے کو اندرونی اختلافات قرار دیدیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تجزیہ کاروں نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے قومی ، صوبائی اور سینٹ سے مستعفی ہونے کے فیصلے کو اندرونی اختلافات قرار دیدیا ۔ واضح رہے کہ متحدہ کے اراکین سندھ اورقومی اسمبلی اور سینیٹ سے مستعفی ہوچکے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے بیورو چیف فہیم صدیقی… Continue 23reading تجزیہ کاروں نے متحدہ استعفوں کے فیصلے کو اندرونی اختلافات قرار دیدیا