ملک بھر میں ایک ہی روزہ و عید ،اہم فیصلے
اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ ملک بھر میں ایک ہی روز عید منانے کے حوالے سے قانون سازی ضروری ہوئی تو کرینگے . جس کے تحت خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی.رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کی دو سال کے لئے تعیناتی کی تجویز پر غور کریں… Continue 23reading ملک بھر میں ایک ہی روزہ و عید ،اہم فیصلے