امریکی خاتون اول مریم نواز کے ساتھ مل کر تعلیم کے فروغ پر کام کرنے کی خواہاں
اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکی صدر کے خصوصی نمائندہ پیٹر لوائے نے مریم نواز سے ملاقات کی اور امریکی خاتون اول مشعل اوباما کی طر ف سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ انہوں نے بتایا کہ مشعل اوباما ان کے ساتھ مل کر پاکستان میں تعلیم کے فروغ پر کام کرنے کی خواہاں ہیں۔ مریم نواز نے… Continue 23reading امریکی خاتون اول مریم نواز کے ساتھ مل کر تعلیم کے فروغ پر کام کرنے کی خواہاں