لیگی رہنماءنے کارگل آپریشن پرسوال اٹھادیئے
چکوال(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور بزرگ مسلم لیگی رہنما لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالمجید ملک نے کہاہے کہ کارگل آپریشن اگر نہ ہوتا تو بڑا ٹھیک ہوتا مگر جنرل پرویز مشرف نے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو اس بارے میں بے خبر رکھا اور یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو بمشکل صدر کلنٹن… Continue 23reading لیگی رہنماءنے کارگل آپریشن پرسوال اٹھادیئے