لاہور(نیوزڈیسک) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے لاہور کی د ویونین کونسل سے تحر یک انصاف کے امیدواروں کی دستبرداری کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تحر یک انصاف لاہور کے آرگنائزر شفقت محمو دسے رپورٹ طلب کر لی ۔ ہفتہ کے روز تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے لاہور کی یوسی 107اور 163سے تحر یک انصاف کے چیئر مین اور وائس چیئر مین کے امیدواروں کی اچانک دستبرداری کا سخت نوٹس لے لیا ہے اور سارے معاملے کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے شفقت محمود سے مکمل رپورٹ طلب کر لی ہے ۔
چوہدری محمدسرور نے لاہور کی د ویونین کونسل سے تحر یک انصاف کے امیدواروں کی دستبرداری کا نوٹس لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































