کشمیر کے بغیر مذاکرات قبول نہیں،بھارت جانے کیلئے تیار ہیں ،پرویزرشید
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیس) پاک بھارت مذاکرات جب بھی ہونگے کشمیر کا مسئلہ بات چیت کا حصہ ہوگا ، وزیر اطلاعات پرویز رشید نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرتاج صاحب بوریا بستر باند ھ کر بیٹھے ہیں ، فائلیں تیار ہیں، دنیا میں ایسے کونسے مذاکرات ہیں جہاں مہمانوں سے… Continue 23reading کشمیر کے بغیر مذاکرات قبول نہیں،بھارت جانے کیلئے تیار ہیں ،پرویزرشید