سابق وزیراعلی خیبرپختونخواکے مشیرمعصوم شاہ کونیب نے گرفتارکرلیا
لاہور(نیوزڈیسک) نیب نے سابق وزیراعلی امیرحیدرہوتی کے مشیرمعصوم شاہ کوگرفتارکرلیاہے ۔نیب نے معصوم شاہ کوکک بیکس اورناجائز بھرتیوں میں کرپشن کرنے کے الزام میں گرفتارکیاہے ۔نیب کی ٹیم نے معصوم شاہ کووفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتارکیاگیا۔نیب کے مطابق معصوم شاہ پرکرپشن کے سنگین الزامات ہیں ۔انہوں نے اربوں روپے کی کرپشن کی اوران کے… Continue 23reading سابق وزیراعلی خیبرپختونخواکے مشیرمعصوم شاہ کونیب نے گرفتارکرلیا