Skip to content
اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 
  • facebook
  • twitter
  • instagram
  • youtube
logo
جا وید چوہدری

صفحۂ اول | پاکستان | کھیل | زیرو پوائنٹ

Javed Chaudhry Columns

Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint

  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • کھیل
  • شوبز
  • بزنس

    بزنس

  • صحت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • زیرو پوائنٹ
  • خصوصی فیچرز

    خصوصی فیچرز

logo
جا وید چوہدری

صفحۂ اول | پاکستان | کھیل | زیرو پوائنٹ

Javed Chaudhry Columns

Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint

  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • کھیل
  • شوبز
  • بزنس

    بزنس

  • صحت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • زیرو پوائنٹ
  • خصوصی فیچرز

    خصوصی فیچرز

بینظیر قتل کیس، امریکی صحافی مارک سیگل 14ستمبر کو اپنا بیان قلمبند کروائینگے

datetime 12  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کے انتہائی اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل پیر14ستمبر کو اپنا بیان قلمبند کروائیں گے، ذرائع کے مطابق اس بارے انہوں نے دفتر خارجہ کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے، مارک سیگل شام ساڑھے سات بجے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گے جس کا بندوبست عدالتی حکم پر کمشنر آفس راولپنڈی میں پہلے سے ہی کر دیا گیا ہے جہاں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج رائے محمد ایوب خان مارتھ عدالت لگائیں گے، اس موقع پر استغاثہ اور وکلا صفائی بھی موجود ہونگے جن کے سامنے بیان ریکارڈ ہوگا اور وکلا صفائی اس پر جرح بھی کریں گے،

مزید پڑھئے:فوجی عدالتوں کے لئے بھجوائے گئے 106 کیسز میں سے 96 سندھ اور پنجاب کو واپس

معلوم ہوا ہے کہ دفتر خارجہ کے ذمہ داران اسی روز مارک سیگل کا بیان قلمبند کروانے کے حوالے سے باقاعدہ عدالت کو آگاہ کریں گے، ذرائع کے مطابق پونے آٹھ برس پرانے اس کیس میں مارک سیگل کا بیان اس لئے بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ قریبی ساتھی ہونے کے ناطے بینظیر بھٹو اپنے اس دوست سے تقریباً ہر بات شیئر کرتی تھیں، امکان ہے کہ مارک سیگل کے بعد تفتیشی افسران کے بیانات قلمبند ہو جانے پر دو بار کی وزیراعظم کے قتل کیس کا فیصلہ 27دسمبر کو ہونے والی ان کی آٹھویں برسی سے قبل ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
  • موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
  • یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
  • 2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
  • Summer Vacations in Punjab پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
  • حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
  • اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
  • 12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
  • طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو ...
  • موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ...
  • سولر پینلز کی قیمتیں سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
  • موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
  • یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
  • 2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
  • Summer Vacations in Punjab پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
  • حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
  • اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
  • 12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
  • طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
  • موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
  • سولر پینلز کی قیمتیں سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
  • سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
  • عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…



رابطہ کیجئے    |   اشتہارات   |   پرائیویسی پالیسی

Copyrights © 2026. All Rights Reserved | Website Designer Microsol