ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

پنجاب اسمبلی میں آگ لگ گئی

datetime 21  مئی‬‮  2015

پنجاب اسمبلی میں آگ لگ گئی

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں ائیر کنڈیشنڈ کی وائرنگ میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی،آگ بجھانے کیلئے نصب سلنڈر سے گیس کی بجائے پانی نکل آیا ۔گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم کے ائیر کنڈیشنڈ کی وائرنگ میں شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے اسمبلی ملازمین گھبرا گئے… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں آگ لگ گئی

ملتان میں مسلم لیگ(ن) کی جیت عوام کاہماری پالسیوں پراعتماد ہے ،شہبازشریف

datetime 21  مئی‬‮  2015

ملتان میں مسلم لیگ(ن) کی جیت عوام کاہماری پالسیوں پراعتماد ہے ،شہبازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے ملتان کے صوبائی حلقہ پی پی 196میں مسلم لیگ(ن) کے امیدوارکی کامیابی پرکہاہے کہ مسلم لیگ(ن) کی جیت سے ثابت ہوگیاکہ عوام کوہماری حکومت کی پالیسیوں پراعتماد کامظہرہے

راولپنڈی میں شیر مر گیا

datetime 21  مئی‬‮  2015

راولپنڈی میں شیر مر گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) راولپنڈی میں جنگلی حیات کے پارک میں اکیلا رہ جانے والا شیر اور دو بارہ سنگھے ہلاک ہو گئےاطلاعات کے مطابق جانوروں کی ہلاکت سخت گرمی اور غیر معیاری خوراک سے ہوئی۔راولپنڈی کے نواح میں واقع لوہی بھیر پارک کے ڈپٹی ڈائریکٹر انور امان نے بتایا کہ ہلاکتوں کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات… Continue 23reading راولپنڈی میں شیر مر گیا

سہیل انور سیال نے سندھ کے وزیرداخلہ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

datetime 21  مئی‬‮  2015

سہیل انور سیال نے سندھ کے وزیرداخلہ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ میں دوسال سے صوبائی وزیرداخلہ کاقلمدان وزیراعلی کے پاس تھااورکس اورپیپلزپارٹی کے کسی اوررکن کونہیں سونپاگیالیکن دوسال کے بعد رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال کوصوبائی وزیرداخلہ کاقلمدان سونپ دیاگیا۔لاڑکانہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے جمعرات کی شام سندھ کے وزیرداخلہ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا… Continue 23reading سہیل انور سیال نے سندھ کے وزیرداخلہ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان 14 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

datetime 21  مئی‬‮  2015

سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان 14 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان کو گلشن معمار می دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ کے مقدمہ میں14 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔سی ٹی ڈی پولیس نے سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان طاہر ،سعد عزیز ،اظہر عشرت اور ناصر احمد کو انسداد دہشت گردی… Continue 23reading سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان 14 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

جلدقوم بڑی خوشخبری سنے گی‘ چودھری شجاعت

datetime 21  مئی‬‮  2015

جلدقوم بڑی خوشخبری سنے گی‘ چودھری شجاعت

کراچی/لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملک میں عام آدمی کی زندگی میں تبدیلی کا وقت آچکاہے ،قوم بڑی خوشخبری سنے گی مسلم لیگ کا اتحاد ملک کی تعمیروترقی میں اہم کرداراداکریگاکیونکہ ،خود کو بڑی پارٹی کہنے والوں نے اپنے چھوٹے چھوٹے مقاصد کے… Continue 23reading جلدقوم بڑی خوشخبری سنے گی‘ چودھری شجاعت

پی ٹی آئی ارکان کے ااستعفے ،پنجاب حکومت کی نئی پیش رفت

datetime 21  مئی‬‮  2015

پی ٹی آئی ارکان کے ااستعفے ،پنجاب حکومت کی نئی پیش رفت

لاہور(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی ارکان کے ااستعفے ،پنجاب حکومت کی نئی پیش رفت-پنجاب حکومت کے ترجمان سید زعیم حسین قادری نے اسپیکر سے پی ٹی آئی کے اراکین کے استعفے منظور کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ گزشتہ روز اپوزیشن کی طرف سے سانحہ ماڈل ٹاﺅن پر جے آئی ٹی کی رپورٹ پر احتجاج کے… Continue 23reading پی ٹی آئی ارکان کے ااستعفے ،پنجاب حکومت کی نئی پیش رفت

سندھ میں بجلی کے بڑے بحران کا خطرہ

datetime 21  مئی‬‮  2015

سندھ میں بجلی کے بڑے بحران کا خطرہ

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ میں بجلی کے بڑے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے کیونکہ وفاقی حکومت نےانڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز ( آئی پی پیز ) کو گذشتہ چار ماہ سے ادائیگی نہیں کی ہے ۔ آئی پی پیز اپنے پاورپلانٹس بند کرنے پر غور کر رہی ہے ۔ اس پر سندھ حکومت سخت تشویش کا شکار… Continue 23reading سندھ میں بجلی کے بڑے بحران کا خطرہ

نادرا کے پاس ہر شہری کے انگوٹھے کا نشان نہیں، چیئرمین نادرا

datetime 21  مئی‬‮  2015

نادرا کے پاس ہر شہری کے انگوٹھے کا نشان نہیں، چیئرمین نادرا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انگوٹھے کے نشان کی تصدیق کا معاملہ،چیئرمین نادرا نے اندر کی بات بتادی- چیف جسٹس ناصر الملک کے زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیئرمین نادرا عثمان مبین کا بیان دیتے ہوئے کہنا تھا یہ درست ہے کہ ووٹر کاﺅنٹر فائلز اور ووٹر لسٹ پر انگوٹھا لگاتا ہے۔ انگوٹھے کا نشان پڑھا نہ… Continue 23reading نادرا کے پاس ہر شہری کے انگوٹھے کا نشان نہیں، چیئرمین نادرا