ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

راولپنڈی اسلا م آباد میٹرو بس سروس کے ڈرائیورز نے دھرنا دیدیا

datetime 10  جولائی  2015

راولپنڈی اسلا م آباد میٹرو بس سروس کے ڈرائیورز نے دھرنا دیدیا

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے) اسلا م آباد میٹرو بس کے ڈرائیورز نے سیکرٹریٹ اسٹیشن کے سامنے دھرنا دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ ہمیں جتنی تنخواہ پر تعین کیا گیا تھا اتنی نہیں دی جا رہی . انہوں نے کہا کہ ہم ابتدائی طور پر احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں. مظاہرین نے… Continue 23reading راولپنڈی اسلا م آباد میٹرو بس سروس کے ڈرائیورز نے دھرنا دیدیا

عمران خان نے تنخواہیں واپس کرنے کا فیصلہ مولانا طارق جمیل کی مشاورت سے کیا

datetime 10  جولائی  2015

عمران خان نے تنخواہیں واپس کرنے کا فیصلہ مولانا طارق جمیل کی مشاورت سے کیا

اسلا م آباد (اپنے رپورٹر سے)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دھرنوں کی وجہ سے قومی اسمبلی سے غیر حاضری کے دنوں کی و صول کی جانے والی تنخواہیں واپس کرنے کا فیصلہ عالم دین مولاناطارق جمیل کی مشاورت کے بعد کیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے سربراہ عمران… Continue 23reading عمران خان نے تنخواہیں واپس کرنے کا فیصلہ مولانا طارق جمیل کی مشاورت سے کیا

خیبرپختونخوا کے وزیرمعدنیات 13روزہ جسمانی ریمانڈ پر احتساب کمیشن کے حوالے

datetime 10  جولائی  2015

خیبرپختونخوا کے وزیرمعدنیات 13روزہ جسمانی ریمانڈ پر احتساب کمیشن کے حوالے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عدالت نے کرپشن الزامات پر خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیرمعدنیات ضیااللہ آفریدی کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر احتساب کمیشن کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیرضیااللہ آفریدی کو احتساب کمیشن کے جج سبحان شیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر احتساب کمیشن کے لا افسران کا کہنا تھا… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے وزیرمعدنیات 13روزہ جسمانی ریمانڈ پر احتساب کمیشن کے حوالے

اردو زبان کو فوری طور پر سرکاری اداروں میں رائج کرنے کی منظوری

datetime 10  جولائی  2015

اردو زبان کو فوری طور پر سرکاری اداروں میں رائج کرنے کی منظوری

اسلام آباد( نیوزڈیسک)حکومت نے سپریم کورٹ میں بتایا کہ وزیر اعظم نے اردو زبان کو فوری طور پر سرکاری اداروں میں رائج کرنے کی منظوری دی ہے ، تمام سرکاری تقریبات کی کارروائی اردو میں ہوگی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اردو زبان رائج کرنے سے متعلق کیس کی… Continue 23reading اردو زبان کو فوری طور پر سرکاری اداروں میں رائج کرنے کی منظوری

سانحہ صفورا کے گرفتارملزمان کو گواہوں نے شناخت کرلیا

datetime 10  جولائی  2015

سانحہ صفورا کے گرفتارملزمان کو گواہوں نے شناخت کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سانحہ صفورا کے 2 ملزمان کو گواہوں نے عدالت میں شناختی پریڈ کے دوران شناخت کرلیا۔نجی ٹی و ی کے مطابق پولیس نے سانحہ صفورا کے ملزم سعد اور طاہر حسین کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر 5 گواہ بھی عدالت کے روبرو پیش ہوئے جن میں… Continue 23reading سانحہ صفورا کے گرفتارملزمان کو گواہوں نے شناخت کرلیا

سانحہ صفورامیں ملوث گرفتار دہشت گردسعد عزیزسے تحقیقات مکمل

datetime 10  جولائی  2015

سانحہ صفورامیں ملوث گرفتار دہشت گردسعد عزیزسے تحقیقات مکمل

کراچی(آن لائن)سانحہ صفورامیں ملوث گرفتار دہشتگردسعد عزیزسے جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم نے تحقیقات مکمل کرلیں جس میں ملزم نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ اس نے میرانشاہ سے شدت پسندی کی تربیت حاصل کی۔ذرائع کے مطابق 35 صفحات پر مشتمل جے آئی ٹی پورٹ میں ملزم سعدعزیزکے انکشافات کی طویل فہرست ہے۔ گرفتار دہشت… Continue 23reading سانحہ صفورامیں ملوث گرفتار دہشت گردسعد عزیزسے تحقیقات مکمل

پنجاب اور کے پی کے میں تیز بارشیں ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند

datetime 10  جولائی  2015

پنجاب اور کے پی کے میں تیز بارشیں ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند

اسلام آباد (نیوزڈیسک )اسلام آباد ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ اور لاہور سمیت مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش نے موسم میں خوشگوار تبدیلی پیدا کردی ، محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بالائی علاقوں ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بارشوں میں شدت کی پیشگوئی کردی ۔ لاہور میں صبح سویرے گھنگھور گھٹائیں چھا گئیں ، ٹھنڈی… Continue 23reading پنجاب اور کے پی کے میں تیز بارشیں ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند

خیرپور: قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی، 25مسافر زخمی

datetime 10  جولائی  2015

خیرپور: قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی، 25مسافر زخمی

خیرپور (نیوزڈیسک)خیرپور میں قومی شاہراہ پر بس اْلٹنے سے 25مسافر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی سے قصور جانے والی مسافر بس خیرپور میں قومی شاہراہ پر خانپور جونیجا کے مقام پر اْلٹ گئی۔ حادثہ خستہ حال سڑک اور بس کی تیز فتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں 6خواتین سمیت 25مسافر زخمی… Continue 23reading خیرپور: قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی، 25مسافر زخمی

کرک: بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 5 افراد جاں بحق

datetime 10  جولائی  2015

کرک: بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 5 افراد جاں بحق

کرک(نیوزڈیسک)کرک کے علاقے بہادر خیل میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔ مرنے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں ۔کرک کے علاقے بہادر خیل انار بانڈہ میں بارش ک کی وجہ سے مکان کے کمرے کی چھت گر گئی جسکے نتیجے میں 3… Continue 23reading کرک: بارش سے مکان کی چھت گر گئی، 5 افراد جاں بحق