بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

وقاص شاہ قتل کیس؛ گواہوں نے گرفتار ملزم آصف کو شناخت کرلیا

datetime 11  جولائی  2015

وقاص شاہ قتل کیس؛ گواہوں نے گرفتار ملزم آصف کو شناخت کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن وقاص شاہ کے قتل کے الزام میں گرفتارملزم آصف کو گواہوں نے شناختی پریڈ کے دوران شناخت کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے کارکن وقاص شاہ کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم آصف کو پولیس نے چہرے پر کپڑا پہنا کر مقامی عدالت… Continue 23reading وقاص شاہ قتل کیس؛ گواہوں نے گرفتار ملزم آصف کو شناخت کرلیا

ڈی جے بٹ کو 1کروڑ 72لاکھ 60ہزار کا نوٹس موصول

datetime 11  جولائی  2015

ڈی جے بٹ کو 1کروڑ 72لاکھ 60ہزار کا نوٹس موصول

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب ریونیواتھارٹی کی جانب سے ڈی جے بٹ کو اگست 2014سے دسمبر 2014تک کمائی گئی رقم پر 1کروڑ 72لاکھ 60ہزار روپے کا نوٹس بھیجا گیاہے۔ تحریک انصاف کو جلسوںمیںڈی جے بٹ کے ساﺅنڈسسٹم کی خدمات حاصل تھیں۔ واضح رہے کہ ڈی جے بٹ نے تحریک انصاف پر8کروڑ روپے نہ دیے جانے… Continue 23reading ڈی جے بٹ کو 1کروڑ 72لاکھ 60ہزار کا نوٹس موصول

دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر پر تھپڑوں کی بارش کر دی

datetime 11  جولائی  2015

دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر پر تھپڑوں کی بارش کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر پر تھپڑوں کی بارش کر دی ،دوسرا نکاح کرنے پر شوہر کے خلاف تین لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ کر دیا۔گزشتہ روز سول کورٹ میں اس وقت حیران کن صورتحال پید اہو گئی جب خاتون کریم بی بی نے اپنے شوہر سلمان کا گریبان پکڑکر لیا… Continue 23reading دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر پر تھپڑوں کی بارش کر دی

طاہر القادری علیل ہو گئے خطبہ جمعہ بھی نہ دے سکے

datetime 11  جولائی  2015

طاہر القادری علیل ہو گئے خطبہ جمعہ بھی نہ دے سکے

اسلام آبا(نیوزڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری علیل ہو گئے۔ ان کی تمام مصروفیات منسوخ کر دی گئیں۔ بیماری کے باعث گزشتہ روز وہ خطبہ جمعہ بھی نہ دے سکے۔ ڈاکٹروں نے اعتکاف کے شرکاءسے خطاب سے بھی روک دیا۔ دل کی دھڑکن میں غیر معمولی تیزی کے سبب ڈاکٹروں نے فوری… Continue 23reading طاہر القادری علیل ہو گئے خطبہ جمعہ بھی نہ دے سکے

ریحام خان بھی پشاوری چپل کی دلدادہ نکلیں، آرڈ دے دیا

datetime 11  جولائی  2015

ریحام خان بھی پشاوری چپل کی دلدادہ نکلیں، آرڈ دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عید الفطر قریب آتے ہی تمام افراد بالخصوص خواتین میں عید کی شاپنگ کا رجحان بڑھ جاتا ہے، ہر خاتون عید پر منفرد نظر آنے کے لیے ہزار جتن کرتی ہے. تاہم پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے بھی اپنی عید کی تیاری شروع کر دی… Continue 23reading ریحام خان بھی پشاوری چپل کی دلدادہ نکلیں، آرڈ دے دیا

سندھ میں کتنے مدارس کے دہشتگردوں سے رابطے ہیں

datetime 11  جولائی  2015

سندھ میں کتنے مدارس کے دہشتگردوں سے رابطے ہیں

کراچی(نیوزڈیسک) حکومت سندھ نے صوبہ بھر میں مدارس کی رجسٹریشن اور اسکروٹنی کا عمل مکمل کرلیاہے ۔اس رپورٹ کے مطابق 48 مدارس کے دہشت گردوں سے رابطے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبے میں مدارس کی مجموعی تعداد 9500 ہے۔جن میں سے 2920 مدارس کو کچھ عرصے کیلئے بند کردیاگیاتھا جبکہ… Continue 23reading سندھ میں کتنے مدارس کے دہشتگردوں سے رابطے ہیں

کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہورروانہ

datetime 11  جولائی  2015

کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہورروانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عیدالفطرکے موقع پر چلائی جانے والی پہلی خصوصی ٹرین لاہور کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ریلوے کی جانب سے چلائی جانے والی پہلی خصوصی ٹرین کراچی سے 200 مسافروں کو لے کرلاہور روانہ ہوگئی۔ اسپشل ٹرین میں تمام بوگیاں اکانومی کلاس کی لگائی گئی ہیں۔ ٹرین لاہور پہنچنے… Continue 23reading کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہورروانہ

کراچی: مختلف کارروائیوں میں ایک ملزم ہلاک، 18 گرفتار

datetime 11  جولائی  2015

کراچی: مختلف کارروائیوں میں ایک ملزم ہلاک، 18 گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ماڑیپور،لانڈھی،پنجاب چورنگی،پاک کالونی اور اتحاد ٹاؤن میں مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ 18 کو گرفتار کر لیا گیا،کراچی کے علاقے ماڑی پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈکیت ہلاک ہوگیا،پولیس کے مطابق انہیں 15 پر شہری کی جانب سے اطلاع کی ایک ملزم شہریوں سے لوٹ… Continue 23reading کراچی: مختلف کارروائیوں میں ایک ملزم ہلاک، 18 گرفتار

پنجاب میں بارش کا سلسلہ مزید دو روز جاری رہے گا،ڈی جی میٹ

datetime 11  جولائی  2015

پنجاب میں بارش کا سلسلہ مزید دو روز جاری رہے گا،ڈی جی میٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا تاہم راولپنڈی میں نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول کہتے ہیں پنجاب میں بارش کا سلسلہ مزید دو روز جاری رہے گا، نالہ لئی کے اطراف رہنے والے لوگ محتاط… Continue 23reading پنجاب میں بارش کا سلسلہ مزید دو روز جاری رہے گا،ڈی جی میٹ