ایک اور اہم ترین کام”رینجرز“ کے حوالے کرنے کا فیصلہ
حیدرآباد(نیوزڈیسک)وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ رینجرز کی مدد سے واجبات کی 100فیصد وصولی یقینی بنائی جائے اور بجلی چوروں کا خاتمہ کیا جائے ،تمام لائن لاسسز کو کنٹرول کیا جائے ایک ماہ میں موبائل میٹر ریڈنگ کا عمل مکمل کیا جائے، بجلی کے بل کی تاریخ ادائیگی کے… Continue 23reading ایک اور اہم ترین کام”رینجرز“ کے حوالے کرنے کا فیصلہ