منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم نوازشریف آزاد کشمیر کے ضلع باغ پہنچ گئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف آزاد کشمیر کے ضلع باغ پہنچ گئے

باغ (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف آزاد کشمیر کے ضلع باغ پہنچ گئے ہیں۔ آزاد کشمیر پہنچنے پر وزیراعظم نوازشریف کا آزاد کشمیر کے وزیراعظم چودھری عبدالمجید نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم آزاد جموں کشمیر جموں کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ان کو بطور مہمان خصوصی تقریب میں مدعو کیا گیا ہے۔ وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف آزاد کشمیر کے ضلع باغ پہنچ گئے

شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنادی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنادی

لاہور (نیوزڈیسک)شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنادی، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سرکاری سکولوں اورکالجوں میں 2200کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کی سمری منظور کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ سرکاری سکولوں میں 2012ءمیں کنٹریکٹ بنیادوں پر 2200اساتذہ کو بھرتی کیا گیا تھاجنہیں مستقل کرنے کی سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو… Continue 23reading شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنادی

قاسم ضیا کیخلاف تحریری فیصلہ منظر عا م پر ،نیب کا پول کھل گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

قاسم ضیا کیخلاف تحریری فیصلہ منظر عا م پر ،نیب کا پول کھل گیا

لاہور (نیوزڈیسک)نیب نے کرپشن سکینڈلز میں دانستہ نااہلی کا اعتراف کرلیا ، احتساب عدالت کے فیصلے نے نیب کی دانستہ غفلت کا پول کھول دیا۔احتساب عدالت کی طرف سے پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوائے جانے کا تحریری فیصلہ منظر عا م پر آ گیا ہے۔جس کے مطابق احتساب عدالت… Continue 23reading قاسم ضیا کیخلاف تحریری فیصلہ منظر عا م پر ،نیب کا پول کھل گیا

خیبرپختونخوا حکومت کا سٹاک مارکیٹ میں سٹہ،تحریک انصاف کادانیال عزیز کو چیلنج

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا حکومت کا سٹاک مارکیٹ میں سٹہ،تحریک انصاف کادانیال عزیز کو چیلنج

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی رہنما دانیال عزیز کی طرف سے سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ لگانے کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی حکومت نے کوئی پیسہ سٹاک ایکسچینج میں نہیں لگایا . سابق حکومت نے سٹاک ایکسچینج میں پیسہ لگا کر جوا کھیلا . موجودہ حکومت نے کافی… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کا سٹاک مارکیٹ میں سٹہ،تحریک انصاف کادانیال عزیز کو چیلنج

بلیک گولڈ کی بلیک میں فروخت

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

بلیک گولڈ کی بلیک میں فروخت

کراچی/ کوئٹہ(نیوزڈیسک) آئل ٹینکرز آنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال ختم کرنے کے باوجود کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول بحران برقرار ہے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ آئل ٹینکرزایسوسی ایشن کی جانب سے 16 فیصد ٹوکن ٹیکس عائد کئے جانے کے خلاف ہڑتال دوسرے روزبھی جاری… Continue 23reading بلیک گولڈ کی بلیک میں فروخت

رانامشہود کی گرفتاری،شیخ رشید بھی بول پڑے

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

رانامشہود کی گرفتاری،شیخ رشید بھی بول پڑے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کاکھیل توابھی شروع ہواہے اورآخریہ کھیل ان کے گلوں تک پہنچ جائے گا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کنفوژہے وہ ایک کنفوژوزیراعظم ہے جب زیادہ کنفوژہوتاہے توکبھی بیلاروس چلاجاتاہے اورکبھی مری جاتاہے ۔ڈاکٹرعاصم نے ہرآدمی… Continue 23reading رانامشہود کی گرفتاری،شیخ رشید بھی بول پڑے

لاہور،پولیس مقابلہ میں 3مبینہ دہشتگرد ہلاک،خودجیکٹس برآمد

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

لاہور،پولیس مقابلہ میں 3مبینہ دہشتگرد ہلاک،خودجیکٹس برآمد

لاہور(نیوزڈیسک) سانحہ یوحنا آباد سمیت دیگر تخریبی کارروائیوں میں ملوث تین دہشتگرد باٹا پور کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے ،پولیس کے مطابق تینوں دہشتگردوں کو بارودی مواد کی نشاندہی کےلئے لایا گیا تھا جہاں سے بارودی مواد برآمد کر لیا گیا تاہم واپسی پر دہشتگردوں کے ساتھیوں نے پولیس گاڑی پر… Continue 23reading لاہور،پولیس مقابلہ میں 3مبینہ دہشتگرد ہلاک،خودجیکٹس برآمد

یوم دفاع کے سلسلے میں پاک فضائیہ کی فلائی پاسٹ کی ریہرسل

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

یوم دفاع کے سلسلے میں پاک فضائیہ کی فلائی پاسٹ کی ریہرسل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں یوم دفاع کے سلسلے میں پاک فضائیہ نے فلائی پاسٹ کی ریہرسل شروع کردی ہے، اسلام آباد کی فضائیں شاہینوں کی گھن گرج سے گونج اٹھیں۔ دن چڑھتے ہی وفاقی دارالحکومت کی فضائیں شاہینوں کی گھن گھرج سے گونج اٹھیں۔ سب سے پہلے وطن عزیز کی آزاد فضائوں کے رکھوالے… Continue 23reading یوم دفاع کے سلسلے میں پاک فضائیہ کی فلائی پاسٹ کی ریہرسل

کراچی ،رینجرزکاٹارگٹڈآپریشن ،11ملزمان گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

کراچی ،رینجرزکاٹارگٹڈآپریشن ،11ملزمان گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں رینجرز کاٹارگٹڈ آپریشن ،رینجرز کے آپریشن میں 11ملزمان کوگرفتارکرلیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان رینجرز کے اعلامیہ کے مطابق گرفتارافراد کاتعلق کالعدم تنظیم، بھتہ مافیاسے ہے جبکہ گرفتارہونےو الوں میں ٹارگٹ کلرز بھی شامل ہیں،رینجرز ترجمان کے مطابق گرفتارملزمان سے بھاری اسلحہ اوراوان بم بھی برامد کئے گئے… Continue 23reading کراچی ،رینجرزکاٹارگٹڈآپریشن ،11ملزمان گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد