‘متحدہ کو دیوار سے لگانے کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے، مطالبات مانے جائیں’
کراچی(نیوزڈیسک) فاروق ستار کا کہنا تھا کہ استعفوں کے باوجود مولانا فضل الرحمان کی یقین دہانی پر مذکرات کیلئے گئے، اب ایم کیو ایم کی بات کسی نہ کسی کو سننا ہو گی، اور جائز مطالبات ماننے پڑیں گے۔ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ کسی کو دیوار سے لگانے کے نتائج اچھے نہیں ہوتے، متحدہ… Continue 23reading ‘متحدہ کو دیوار سے لگانے کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے، مطالبات مانے جائیں’