ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

عامر لیاقت مسلسل تیسری مرتبہ دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں میں شامل

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمگیر شہرت یافتہ براڈ کاسٹر اور ممتاز ریسرچ سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو مسلسل تیسرے برس دنیا کی 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دنیا کے صف اول کے تحقیقی ادارے رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سینٹر نےا یک مرتبہ پھر عوام الناس میں ان کی بے پناہ مقبولیت کا واضح اعتراف کرتے ہوئے مسلسل تیسری مرتبہ انہیں اس فہرست میں جگہ دے دی جو کسی اعزاز سے کم نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو