کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار بندوق چلانا بھول گئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی کے ٹریفک پولیس اہلکاروں پر پے درپے حملوں کے بعد انہیں اسلحہ فراہم کرنے کافیصلہ کیا گیا ، لیکن یہ فیصلہ بھی کارگر ثابت نہ ہوسکا،کیوں کہ ٹریفک پولیس اہلکاروں کو اسلحہ اتنی دیر بعدملا کہ وہ چلانا ہی بھول چکے تھے۔ ایسا کچھ گذشتہ روز دیکھنے میں آیا جب پولیس اہلکاروں پر… Continue 23reading کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار بندوق چلانا بھول گئے