ن لیگ کے صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کو انگریزی لے ڈوبی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ز) ن لیگ کے وفد نے سیکرٹری الیکشن کمیشن اور دیگر اعلیٰ افسران سے ملاقات کی اور پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ ملاقات کے بعد ن لیگ کے رہنماوں نے میڈیا سے گفتگو کی تو صوبائی وزیراشفاق سرور نے انگریزی بول کر رعب جمانے کی کوشش… Continue 23reading ن لیگ کے صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کو انگریزی لے ڈوبی