ہنگو :اے این پی ڈسٹرکٹ کونسلر ریموٹ کنٹرول دھماکے میں جاں بحق
ہنگو(نیوز ڈیسک) ہنگو میں اے این پی کے ڈسٹرکٹ کونسلر ممتاز خان ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کے دو ساتھی دھماکے میں شدید زخمی ہوگئے ، ذرائع کے مطابق ممتاز خان توراواڑی سے گزر رہے تھے کہ دہشتگردوں نے پہلے سے نصب بم کو ریموٹ کنٹرول سے چلا دیا جس… Continue 23reading ہنگو :اے این پی ڈسٹرکٹ کونسلر ریموٹ کنٹرول دھماکے میں جاں بحق