کراچی،رینجرز پھر ایکشن میں
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان رینجرز سندھ نے اتوار کو کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اتوار کو رینجرز نے ملت ٹاﺅن، الآصف اسکوائر اور گولیمار کے علاقوں میں سرچ… Continue 23reading کراچی،رینجرز پھر ایکشن میں