پنجاب حکومت کو”کالے ہاتھیوں“نے پریشان کرڈالا
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت کو”کالے ہاتھیوں“نے پریشان کرڈالا، حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری بلٹ و بم پروف و مہنگی گاڑیوں کے لئے متعلقہ حکومتی عہدیداروں، افسران و انکے ڈرائیورز کو نئے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ بلٹ پروف گاڑیوں پر آئے روز بھاری اخراجات آنے کی صورت میں یہ احکامات جاری کئے گئے ہیں۔سرکاری دستاویزات… Continue 23reading پنجاب حکومت کو”کالے ہاتھیوں“نے پریشان کرڈالا