ساہیوال‘ تنہا خواتین پر تیز دھار آلے سے حملہ کرنےوالا گروہ ایک بار پھر سرگرم
ساہیوال(نیوز ڈیسک) ساہیوال میں تنہا خواتین پر تیز دھار آلوں سے حملہ کرنے والا گروہ ایک بار پھر سرگرم ہو گیا ہے۔ ساہیوال میں ایک خاتون پر تیز دھار آلے سے ا±س وقت حملہ کیا گیا جب وہ سڑک پر اکیلی جارہی تھیں، اس طرح گذشتہ 2 ہفتوں کے دوران یہ اس قسم کا چھٹا… Continue 23reading ساہیوال‘ تنہا خواتین پر تیز دھار آلے سے حملہ کرنےوالا گروہ ایک بار پھر سرگرم