وزیر اعظم نے نجی سکولوں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہاوس کے مطابق وزیرا عظم نے فیسوں میں اضافے اور والدین کی پریشانی پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ اورمتعلقہ وزارتوں کو جلداز جلد مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیرا عظم نے کہا… Continue 23reading وزیر اعظم نے نجی سکولوں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا