پشاور‘ افغان مہاجرین کے جعلی شناختی کارڈ بنانے پرپی ٹی آئی رہنما گرفتار
پشاور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے ضلعی رہنما گل بادشاہ کو افغان مہاجرین کیلئے جعلی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں حراست میں لے لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ نادرا کی درخواست پر درج کیاجس پر گل بادشاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرنے کیلئے عدالت سے درخواست کی جو کہ مقامی عدالت نے مستر… Continue 23reading پشاور‘ افغان مہاجرین کے جعلی شناختی کارڈ بنانے پرپی ٹی آئی رہنما گرفتار