بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کو بڑی کامیابی
سبی(نیوزڈیسک)سنگان کے علاقے جالڑی سے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے فراری کمانڈر جمعہ خان مری اپنے سات ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قومی دھارئے میں شامل ہوگئے،فراریوں نے سبی اسکاﺅٹس کے ہیڈ کوارٹر میں ڈی آئی جی پولیس انتصار الحسین کے سامنے ہتھیار ڈالے،تقریب میں کمانڈنٹ ایف سی برگیڈئر احسن رضازیدی،کمانڈنٹ کرنل احمد رضا… Continue 23reading بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کو بڑی کامیابی