بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے ضلعی حکومت لاہور کو نئی بھرتیوں سے روک دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے ضلعی حکومت لاہور کو نئی بھرتیوں سے روک دیا

لاہور(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے ضلعی حکومت لاہور کو نئی بھرتیوں سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضلعی حکومت لاہور نے 290 سینیٹری ورکرز کی بھرتی کی اجازت مانگی تھی، انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد نئی بھرتیوں پر مکمل پابندی ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کے انعقاد تک ضلعی حکومتیں نئی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ضلعی حکومت لاہور کو نئی بھرتیوں سے روک دیا

لوئر دیر میں درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

لوئر دیر میں درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری

لوئر دیر(نیوزڈیسک).خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں درختوں کا نہیں، جنگلات کا صفایا کیا جارہا ہے، دلکش وادیوں کی خوبصورتی ماند پڑنے لگی ہے، لوئر دیر کے علاقے جندول میں درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری ہے۔ ٹمبرمافیا نے دیار اور چیڑ کے قیمتی درخت کاٹ ڈالے، اسمگلر گاڑیوں، خچر اور مزدوروں کے ذریعے… Continue 23reading لوئر دیر میں درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری

میڑوبس منصوبہ ،قومی خزانے کے مزید20کروڑخرچ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

میڑوبس منصوبہ ،قومی خزانے کے مزید20کروڑخرچ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میٹروبس سروس کی کامیابی سے متعلق بلندوبانگ دعوے کیے جارہے ہیں لیکن ساتھ ہی جناح ایونیوپر تعمیر کے بعد دوبارہ توڑ پھوڑ بھی شروع کردی گئی اور اس کی لاگت کروڑوں روپے میں بتائی گئی تاہم میٹروبس پراجیکٹ کمیٹی کے چیئرمین حنیف عباسی نے یہ اخراجات 20کروڑروپے بتائے ہیں ۔ نجی… Continue 23reading میڑوبس منصوبہ ،قومی خزانے کے مزید20کروڑخرچ

سپریم کورٹ کی سینئر وکیل نے اپنے شوہر (ایڈیشنل سیشن جج )کی دوسری شادی پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

سپریم کورٹ کی سینئر وکیل نے اپنے شوہر (ایڈیشنل سیشن جج )کی دوسری شادی پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کی سینئر وکیل نے اپنے شوہر (ایڈیشنل سیشن جج )کی جانب سے دوسری شادی کرنے پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ قانو ن میں بیوی کی مرضی کے بغیر دوسری شادی کرنے کی اجازت نہیں ۔ متعلقہ فورم نہ ہونے پر… Continue 23reading سپریم کورٹ کی سینئر وکیل نے اپنے شوہر (ایڈیشنل سیشن جج )کی دوسری شادی پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

نندی پورپروجیکٹ کی ناکامی کی ذمے دار سابق حکومت ہے، خواجہ آصف

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

نندی پورپروجیکٹ کی ناکامی کی ذمے دار سابق حکومت ہے، خواجہ آصف

اسلام آبا(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نندی پور بجلی گھر کی تکمیل میں تاخیر کی وجہ گزشتہ حکومت ہے۔نندی پور پروجیکٹ کی مشینری دیر تک پڑی رہنے سے اس میں نقائص پیدا ہوئے،منصوبے کا فیول ٹریٹمنٹ پلانٹ ناکافی ہے ، ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں… Continue 23reading نندی پورپروجیکٹ کی ناکامی کی ذمے دار سابق حکومت ہے، خواجہ آصف

انڈونیشیا بم دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ کا نائب ساتھیوں سمیت لاہور سے گرفتار

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

انڈونیشیا بم دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ کا نائب ساتھیوں سمیت لاہور سے گرفتار

لاہور (نیوزڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے بالی پر بم دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ کا نائب لاہور سے پکڑا گیا ۔ ملزم علی بلوچستان اور کراچی میں دو سو افراد کے قتل میں ملوث ہے ۔ آزادی چوک سے گرفتار پانچ دہشت گرد اہم سیاسی اور عسکری شخصیات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ۔لاہور پولیس نے بڑی… Continue 23reading انڈونیشیا بم دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ کا نائب ساتھیوں سمیت لاہور سے گرفتار

پاک چین اقتصادی راہداری پر عملدرآمد اور مانیٹرنگ کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

پاک چین اقتصادی راہداری پر عملدرآمد اور مانیٹرنگ کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری پر عملدرآمد اور مانیٹرنگ کیلئے 22 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ۔ کمیٹی کے قیام کی منظوری قائم قام سپیکر مرتضی جاوید نے دی جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ کمیٹی ن لیگ ، پیپلز پارٹی ، تحریک انصاف اور ایم کیو ایم… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری پر عملدرآمد اور مانیٹرنگ کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کا دھرنا ، طبی امداد نہ ملنے سے پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کا دھرنا ، طبی امداد نہ ملنے سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد میں ڈاکٹروں اور طبی عملہ کی اپنے طبی الائونس کی بحالی کے لیے ہڑتال اور نادرا چوک کے قریب دھرنا جاری ۔ وفاقی سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کے باعث مریض خوار ہو گئے ۔ پمز ہسپتال میں ایک پولیس اہلکار مناسب توجہ نہ ملنے سے جاں بحق ہو گیا ۔اسلام… Continue 23reading اسلام آباد میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کا دھرنا ، طبی امداد نہ ملنے سے پولیس اہلکار جاں بحق

فیس بُک کے ذریعے لیڈی ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

فیس بُک کے ذریعے لیڈی ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)) پولیس ذرائع کے مطابق سی آئی اے پولیس نے ناران میں کارروائی کرتے ہوئے لیڈی ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے والے ملزم عبدالوہاب کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم عبدالوہاب لیڈی ڈاکٹرز کے سوشل اکاؤنٹس ہیک کرکے ان کو پھنساتا اور نازیبا تصاویر بناتا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ گوالمنڈی میں درج کیا گیا… Continue 23reading فیس بُک کے ذریعے لیڈی ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار