پی آئی اے کا ایک اور لاجواب کارنامہ، بیرون ملک سے مسافر لے آئی لیکن سامان چھوڑ آئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ایئر لائن کبھی مسافروں کو چھوڑ کر آجاتی ہے اور کبھی کہیں کہ مسافر کو کسی دوسرے ایئرپورٹ پر اتار دیتی ہے لیکن اس بار پی آئی اے تمام مسافروں کو تو لے آئی لیکن ان کا سامان چھوڑ کر آ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق جدہ اور مسقط سے آنے… Continue 23reading پی آئی اے کا ایک اور لاجواب کارنامہ، بیرون ملک سے مسافر لے آئی لیکن سامان چھوڑ آئی