بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

2025ءکا پاکستان،اہم وفاقی وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

2025ءکا پاکستان،اہم وفاقی وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)منصوبہ بندی ترقی اوراصلاحات کے وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہاہے کہ اظہاررائے کی آزادی کے نام پر کسی کودوسرے کے عقائد کی توہین کی اجازت نہیں دی جاسکتی آج کاپاکستان نائن الیون کے بعد والاپاکستان نہیں، روسن خیال اورترقی پسند معاشرے کی بنیاد رکھ دی گئی ہے،2025ءتک پاکستان دنیا کی پچیس بڑی معیشتوں میں… Continue 23reading 2025ءکا پاکستان،اہم وفاقی وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا

شہر میں نصب 60 فیصد سی سی ٹی وی کیمرے بند

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

شہر میں نصب 60 فیصد سی سی ٹی وی کیمرے بند

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سندھ پولیس کے کمانڈ اینڈکنٹرول سینٹر نے60 فیصد کام کرنا بند کردیا ،سرویلنس کیمروں کی سہولت فراہم کرنے والی نجی کمپنی کو مرمت کی مد میں3سال سے ادائیگی نہیں کی گئی جس کے باعث واجبات20 کروڑ 2 لاکھ روپے (202 ملین) تک پہنچ گئے ہیں ، کمپنی اس سے قبل بھی کئی بار… Continue 23reading شہر میں نصب 60 فیصد سی سی ٹی وی کیمرے بند

پیر نے آصف زرداری کو پا کستان آنے سے روک دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

پیر نے آصف زرداری کو پا کستان آنے سے روک دیا

مظفر آباد (نیوزڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کو ”پیر “ نے فی الحال پاکستان واپس آنے سے منع کر دیا۔ اخبار روزنامہ دنیا کے مطابق آصف علی زرداری کو ان کے ’’پیر ‘‘ پیراعجاز نے حساب کتاب کے بعد پاکستان واپس جانے سے منع کر دیا ہے۔ پیر اعجاز ان دنوں آصف زرداری کے ساتھ… Continue 23reading پیر نے آصف زرداری کو پا کستان آنے سے روک دیا

پی پی قیادت کا لاہور میں پڑائو،وزیراعظم کا دورہ سندھ کا اعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

پی پی قیادت کا لاہور میں پڑائو،وزیراعظم کا دورہ سندھ کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ر) پیپلزپارٹی کی قیادت نے لاہور میں پڑائو ڈالا ہے تو حکمران پاکستان مسلم لیگ نون کے سربراہ وزیراعظم نوازشریف نے بھی سندھ کے دورے کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ جہاں بانی پاکستان حضرت قائداعظمؒ نے آنکھ کھولی، جنہوں نے مسلم لیگ کی سرکردگی میں قیام پاکستان کو ممکن بنایا اس صوبے… Continue 23reading پی پی قیادت کا لاہور میں پڑائو،وزیراعظم کا دورہ سندھ کا اعلان

سیاسی بحران سے بچنے کیلئے حکومت نے احتساب کے معاملے پر سمجھوتا کیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

سیاسی بحران سے بچنے کیلئے حکومت نے احتساب کے معاملے پر سمجھوتا کیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) 2014ء کی ناکام ’’لندن منصوبہ سازش‘‘ نے نواز شریف کی حالت دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک کر پینے والے جیسی کر دی ہے جس کی وجہ سے احتساب کے عمل کو نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق، حال ہی میں نواز شریف حکومت کی جانب سے ایف آئی اے کو سابق وزیراعظم… Continue 23reading سیاسی بحران سے بچنے کیلئے حکومت نے احتساب کے معاملے پر سمجھوتا کیا

تحریک انصاف سپریم کورٹ میں ایاز صادق کیس میں اپنا بھرپور دفاع کریگی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

تحریک انصاف سپریم کورٹ میں ایاز صادق کیس میں اپنا بھرپور دفاع کریگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے این اے 122 میں ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں ایاز صادق کی درخواست کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں چیئرمین تحریک انصاف نے حامد خان ایڈووکیٹ کو ہدایات جاری کر دی ہیں جنہوں نے معاملے میں فریق بننے کیلئے عدالت… Continue 23reading تحریک انصاف سپریم کورٹ میں ایاز صادق کیس میں اپنا بھرپور دفاع کریگی

سینیٹ قائمہ کمیٹی‘ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پوسٹل ووٹنگ کا مجوزہ طریقہ مسترد

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

سینیٹ قائمہ کمیٹی‘ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پوسٹل ووٹنگ کا مجوزہ طریقہ مسترد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ کی مجلس قائمہ برائے قانون و انصاف نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے پوسٹل ووٹنگ کے مجوزہ طریقہ کو انتخابی آرڈیننس سے متصادم قرار دیتے ہوئے مسترد کرتے ہوئے اصلاحات کمیٹی کو اس کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔ منگل کے روز مجلس قائمہ کا اجلاس سینیٹر جاوید جبار کی… Continue 23reading سینیٹ قائمہ کمیٹی‘ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پوسٹل ووٹنگ کا مجوزہ طریقہ مسترد

جنرل راحیل کا بیان اشتعال انگیز ، بی جے پی اور کانگریس کی تنقید

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

جنرل راحیل کا بیان اشتعال انگیز ، بی جے پی اور کانگریس کی تنقید

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی اور اپوزیشن کانگریس نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ان کے بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جنرل راحیل شریف نے یوم دفاع کے موقع پر کشمیر کو تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ دشمن کو… Continue 23reading جنرل راحیل کا بیان اشتعال انگیز ، بی جے پی اور کانگریس کی تنقید

لال مسجد میں اسلحہ کی موجودگی کے بعد کابینہ اجلاس بلایاگیا ،شجاعت حسین

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

لال مسجد میں اسلحہ کی موجودگی کے بعد کابینہ اجلاس بلایاگیا ،شجاعت حسین

لاہور(نیوز ڈیسک) چوہدری شجاعت حسین نے انکشاف کیا ہے کہ جب لال مسجد میں شدت پسندوں اور غیر قانونی اسلحہ کی موجودگی کی اطلاعات کے بعد آپریشن کا فیصلہ کرنے کیلئے کابینہ کا خصوصی اجلاس بلایا گیا تو اس میں ملک کی عسکری قیادت کو بھی شامل کیا گیا،مختلف آراءملیں لیکن جب اس وقت کے… Continue 23reading لال مسجد میں اسلحہ کی موجودگی کے بعد کابینہ اجلاس بلایاگیا ،شجاعت حسین