مولانا فضل الرحمان کا حکومت اور متحدہ کے درمیان ثالثی سے انکار
اسلام اٰباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات ، ملاقات میں ملی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔ منگل کے روز جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا حکومت اور متحدہ کے درمیان ثالثی سے انکار