بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کو چیلنج کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی نے وفاقی دارالحکومت میں حلقہ بندیوں کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سیف الاسلام نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حلقہ بندیوں کو چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیاں قانون کے مطابق درست نہیں لہذا حلقہ بندیوں سے متعلق اتھارٹی کا 10 اکتوبر کا حکم کالعدم قراردیا جائے اور یونین کونسلوں کی نئی حلقہ بندیاں کرانے کا حکم دیا جائے۔ درخواست میں الیکشن کمیشن، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اور حلقہ بندیوں کے لئے قائم اتھارٹی کو فریق بنایا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو اپنی شکست نظر آرہی تھی اس لئے اسلام آباد میں حلقہ بندیاں کی گئی ہیں جو پری پول دھاندلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…