اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

کراچی‘ انسداد دہشتگردی عدالت سے ملزم کے فرار کی کوشش ناکام

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

کراچی‘ انسداد دہشتگردی عدالت سے ملزم کے فرار کی کوشش ناکام

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ملزم کے فرار کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی۔پولیس کے مطابق ملزم خواجہ رشید کو انسداد دہشت گردی عدالت میں ملزم دہشت گردی کے مقدمے میں پیش کے لئے لایا گیا کہ ملزم نے اپنے اہلکار سجاول کے سر پر ہتھکڑی مار کر اسے… Continue 23reading کراچی‘ انسداد دہشتگردی عدالت سے ملزم کے فرار کی کوشش ناکام

صدر،وزیراعظم، گورنر ،وزیراعلیٰ، وزراءاوران کے مشیروں پرپابندی عائد،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

صدر،وزیراعظم، گورنر ،وزیراعلیٰ، وزراءاوران کے مشیروں پرپابندی عائد،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقوں 122لاہور، این اے 154لودھراں اور پی پی16اٹک میں ضمنی انتخابات کے باعث صدر،وزیراعظم، گورنر ،چیئرمین سینیٹ، اسمبلیوں کے سپیکرز ،وزیراعلیٰ، وزراءاوران کے مشیروں کے حلقوں کے دورے کرنے جب کسی قسم کے ترقیاتی منصوبوں کے اعلان پرپابندی لگادی ہے۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے… Continue 23reading صدر،وزیراعظم، گورنر ،وزیراعلیٰ، وزراءاوران کے مشیروں پرپابندی عائد،نوٹیفیکیشن جاری

کراچی،حساس ادارے کی اہم ترین کارروائی،بین الاقوامی بینک کا ملازم”دہشت گرد“گرفتار

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

کراچی،حساس ادارے کی اہم ترین کارروائی،بین الاقوامی بینک کا ملازم”دہشت گرد“گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی سیل نے سانحہ صفورا کے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر ذہنی اور مالی معاونت کار کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ بات ایس ایس پی سی ٹٰی ڈی نوید خواجہ نے بدھ کو پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کو بتائی، انہوں نے بتاےا کہ سانحہ صفورا میں گرفتار ملزمان سعد عزیز… Continue 23reading کراچی،حساس ادارے کی اہم ترین کارروائی،بین الاقوامی بینک کا ملازم”دہشت گرد“گرفتار

بنوں میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ،2 خواتین جاں بحق

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

بنوں میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ،2 خواتین جاں بحق

بنوں(نیوز ڈیسک)بنوں میں مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، ماں بیٹی جاں بحق ہوگئیں۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب رہے۔پولیس کے مطابق ملزم طفیل خان کا زخمی ہونے والی لڑکی سے نکاح ہوا تھا اورگھریلو جھگڑوں کے بعد3ماہ بعد ملزم نے طلاق دے دی تھی۔آج صبح سویرے ملزم ساتھیوں کیساتھ… Continue 23reading بنوں میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ،2 خواتین جاں بحق

مسجد قاسم علی خان نے 24ستمبر جمعرا ت کو عیدالاضحی کا اعلان کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

مسجد قاسم علی خان نے 24ستمبر جمعرا ت کو عیدالاضحی کا اعلان کردیا

پشاور (نیوزڈیسک)مقامی رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان پشاور نے 24ستمبر بروز جمعرا ت کو عیدالاضحی کا اعلان کردیا اس سلسلے میں اتوار کی رات مقامی رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کی اجلاس میں کمیٹی کے اراکین مولانا خیر البشر… Continue 23reading مسجد قاسم علی خان نے 24ستمبر جمعرا ت کو عیدالاضحی کا اعلان کردیا

لوگوں کے گھروں میں جھاڑو دینے والی نامور مصنفہ ’’ہیلڈر‘‘ کی جہد مسلسل

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

لوگوں کے گھروں میں جھاڑو دینے والی نامور مصنفہ ’’ہیلڈر‘‘ کی جہد مسلسل

بے ترتیب اجڑے بچپن معمولات زندگی سے ٹکراتی جوانی اور غربت کے مہیب سایے کوپچھاڑتےجھاڑو پونچھا ہاتھ میں لئے ‘نوک قلم سے لفظوں کی مزدوری کرتے وہ ادب کے افق پر ایسا ستارہ بن کر چمکی کہ اسے پڑھنے والے اس کے گھر میں جھانکنے لگے‘ انہوں نے اس کی زندگی کا پرت پر ت… Continue 23reading لوگوں کے گھروں میں جھاڑو دینے والی نامور مصنفہ ’’ہیلڈر‘‘ کی جہد مسلسل

شوکت خانم ہسپتال،پیپلزپارٹی نے اہم مطالبہ کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

شوکت خانم ہسپتال،پیپلزپارٹی نے اہم مطالبہ کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)سینئر صو با ئی وزیر اطلا عا ت نثا ر احمد کھو ڑو نے کہا ہے کہ عمرا ن خا ن فکر نہ کر یں پیپلز پار ٹی کا دبئی میں اجلا س اپنے خر چ پر ہو تے ہیں نہ کہ جہا نگیر ترین کے خر چ پر کئے جا تے ہیں۔ پیپلز پار… Continue 23reading شوکت خانم ہسپتال،پیپلزپارٹی نے اہم مطالبہ کردیا

ایک ایم کیو ایم نے تو کھالیں جمع کرنے سے ہی انکارکردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

ایک ایم کیو ایم نے تو کھالیں جمع کرنے سے ہی انکارکردیا

کراچی(نیوزڈیسک) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا کہ مہاجر قومی موومنٹ قربانی کی کھالیں جمع کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی،عوام مہاجر قومی موومنٹ کے نام پر کسی بھی شخص کو قربانی کی کھال نہ دیںاور اگر کوئی اس حوالے سے دباﺅ ڈالتا ہے تو اسکی اطلاع فوری طور پر قانون… Continue 23reading ایک ایم کیو ایم نے تو کھالیں جمع کرنے سے ہی انکارکردیا

پنجاب کی مویشی منڈیوں میں کانگو وائرس کے خطرات، الرٹ جاری

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

پنجاب کی مویشی منڈیوں میں کانگو وائرس کے خطرات، الرٹ جاری

لاہور(نیوزڈیسک)عید قرباں کی آمد آمد ہے اور شہر شہر مویشی منڈیوں میں بکروں ،چھتروں ، بیل اور اونٹوں کی خریدو فروخت عروج پر پہنچ گئی۔ ایسے میں محکمہ صحت پنجاب نے مویشی منڈیوں میں کانگو وائرس کا الرٹ جاری کر دیا ہے اور اس سلسلے میں پنجاب بھر کے ای ڈی اوز ہیلتھ کو حفاظتی… Continue 23reading پنجاب کی مویشی منڈیوں میں کانگو وائرس کے خطرات، الرٹ جاری