ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کی انوکھی پریس کانفرنس

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) تین روپورٹرز اور ایک سرکاری کیمرہ مین کے ساتھ رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کی انوکھی پریس کانفرنس نے پی آئی ڈی عملہ کو بھی پریشان کردیا‘ منگل کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کے بعد وزیراعظم ہاﺅس نے پیغام دیا کہ ٹھیک پانچ منٹ بعد رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ دانیال عزیز جب پی آئی ڈی پہنچے تو تین سرکاری رپورٹرز اور ایک سرکاری کیمرہ مین نے ان کی پریس کانفرنس کی کوریج کرکے عمران خان کی گفتگو کا جواب دے دیا‘ اس انوکھی پریس کانفرنس نے نہ صرف دیگر میڈیا والوں بلکہ پی آئی دی عملہ بھی پریشان تھا کہ ایسی انوکھی اور وکھری ٹائپ کی پریس کانفرنس ایک انوکھا ریکارڈ بن گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…