سندھ کے سابق وزیر سید علی بخش شاہ عرف پپو شاہ نے اپنی اہلیہ سابق سینیٹر یاسمین شاہ کے ہمراہ پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے
کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے سابق وزیر اور بدین کے ممتاز سیاسی شخصیت سید علی بخش شاہ عرف پپو شاہ نے اپنی اہلیہ سابق سینیٹر یاسمین شاہ کے ہمراہ پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان انہوںنے پیر کو اپنی رہائش گاہ پر وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کے صدر… Continue 23reading سندھ کے سابق وزیر سید علی بخش شاہ عرف پپو شاہ نے اپنی اہلیہ سابق سینیٹر یاسمین شاہ کے ہمراہ پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے