راولپنڈی ایک عورت نے چھریوں کے وارکرکے حساس ادارے کے آفیسرکوقتل کردیا
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں چھریوں کے وارکرکے حساس ادارے کے آفیسرکوقتل کردیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی شہرکے وسط میں واقع فوارہ چوک میں نامعلوم خاتون نے ہوٹل میں بیٹھے حساس ادارے کے آفیسر احسان یوسف کوچھریوں کے وارقتل کردیا۔ خاتون جائے واردات سے فرارہونے میں کامیاب، پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کرنے… Continue 23reading راولپنڈی ایک عورت نے چھریوں کے وارکرکے حساس ادارے کے آفیسرکوقتل کردیا