رینجرزکے نام پیسے لینے کاالزام،صحافی سمیت 3افرادکےخلاف مقدمہ درج
کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز کے نام پر پیسے طلب کرنے کے الزام میں اسلام آباد کے ایک صحافی سمیت 3ملزمان کے خلاف کراچی کے زماں ٹائون تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا .روزنامہ جنگ کے صحافی آغاخالدکی رپورٹ کے مطابق پولیس نے 2ملزمان کو رقم وصول کرتے ہوئے گرفتار کرلیاجبکہ اسلام آباد کے کپیٹل پوسٹ نامی اخبار کے… Continue 23reading رینجرزکے نام پیسے لینے کاالزام،صحافی سمیت 3افرادکےخلاف مقدمہ درج