اسلام آباد: ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں خراب گاڑی کو دھکا لگانے والوں پر دوسری گاڑی چڑھ دوڑی جس سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کشمیر ہائی وے کے ساتھ سیکٹر جی 14 کے قریب ایک گاڑی خراب ہوئی تو اس کو دھکا لگانے کے لیے کچھ لوگ آئے تو اس دوران… Continue 23reading اسلام آباد: ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق