جنوبی پنجاب اور اندرون سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری
لاہور(نیوزڈیسک) دریائے سندھ نے پہلے جنوبی پنجاب میں تباہی مچائی اب اندرون سندھ بربادی جاری ہے۔ بے رحم موجوں نے مزید درجنوں آبادیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ کچے کے کئی دیہات بھی ڈوب گئے۔ گدو اور سکھر بیراج پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ دادو، لاڑکانہ، کندھ کوٹ اور گھوٹکی کا وسیع… Continue 23reading جنوبی پنجاب اور اندرون سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری